آرزو Posted on April 16, 2010 by alleey گاہ میرا فکر بلند، گاہ میری آرزو حاصل ذوق تمنا ہے شرار آرزو فکر فردا سے فروزاں ہے مری تاریک شب ہو فروزاں نظر اور دل پاک ہے یہ آرزو —————————————————————————– آں عزم بلند آور آں سوز جگر آور شمشیر پدر خواہی، بازوئے پدر آور Share this:TwitterLinkedInFacebookStumbleUponDiggRedditLike this:LikeBe the first to like this post.