تبلیغی ساتھی Posted on April 30, 2010 by alleey داعی کو میسر نہیں اب فرصت تحقیق اس درجہ میں کرتا ہے نبوت پہ وہ احسان سہ روزہ و چلہ و تعلیم و بیانات سیرت کا احاطہ و جزدانئ قرآن اللہ سے ہونے کا یقیں آخری حد تک رہتا ہے مگر فکر جماعت میں پریشان رسمیں بھی پرانی ہیں یہ “نقشے” بھی پرانے ہے خانفہی جسد، حرکت ہے نئی جان Share this:TwitterLinkedInFacebookStumbleUponDiggRedditLike this:LikeOne blogger likes this post.
تحقیق یقیناؒلازم ہے۔
یا وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل یا خاک کی آغوش میں تسبیح و مناجات؛؛::